Get easy Blog ویب سائٹس کی اہمیّت اور فایدے

ویب سائٹس کی اہمیّت اور فایدے

ویب سائٹ کیوں ضروری ہے

 اسلام الیکم و رحمتللّہ و برکاتہ میں آپکا دوست شاہزیب آج ہم بات کر ینگے ویب سائٹ کا ہونا کیوں اہم ہے 

جب سے انٹرنیٹ آیا ہے اسنے ایک بڑے تجارتی پلیٹ فارم کا بھی کام کیا ہے اور کورونا وائرس کے دور میں صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کی  انٹرنیٹ کی طاقت دیکھی ہے گاہک سہولت چاہتا ہے اور انٹرنیٹ سے گاہک کو سہولت ملی ہے اور اس سلسلے میں ایک ٹول ہے جو اسے اہم رول ادا کرتا ہے۔ آپ جانتے ہیں وہ کیا ہے ؟

اسکا جواب ہے جسکی آج ہم بات کر رہے ہیں ویب سائٹس انٹرنیٹ پر کوئی بھی تجارتی کام ہو اسمیں ایک اہم رول ویب سائٹ نبھاتی ہے۔ 

 صارفین75% کھریدو فروخت سے پہلے انٹرنیٹ پر سرچ کرتے ہیں جہاں آپکی ویب سائٹ موجود ہوتی ہے اور آپکو لیڈ جنریٹ کرنے کا موقع فراہم ہوتا ہے 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Post