Get easy Blog benifits of digital market

benifits of digital market

ڈجیٹل مارکٹ کے کیا‌فایدے ہیں

ڈجیٹل مارکٹ ایک ایسا شعبہ ہے جسکی مارکٹ بہوت تیزی سے بڑھ رہی ہے جیسا کی آپ سب جانتے ہیں انٹرنیٹ نے دنیا‌ میں اپنے قدم‌جما لیے ہیں ایک اندازے کے مطابق دنیا کے % 50 لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں کیا یے کم تادات ہے بلکل نہیں یے ایک بہوت بڑی تعداد ہے 

 

اچہا میں آپ سے ایک سوال پوچھتا ہوں۔ مان لیجیے آپ ایک تاجر ہیں آپ اپنا سامان کہاں بیچینگے کیا آپ ایسی جگے بیچینگے جہاں آپ کے مال کو۔ بہوت کم لوگ دیکھ سکے نہیں آپ اگر عقلمند ہیں تو آپ اس جگہ ہی بیچینگے جہاں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک آپکا پروڈکٹ پہونچ سکے اسی لیے دنیا کی اکسر کمپنی اور تاجر اپنے کام کو آنلاین لا رہے ہیں ایک اندازے کے مطابق صرف بھارت میں ڈجیٹل مارکٹ کا بازار 7ٹریلّین کا ہوگا  شاید آپ سمجھ پا‌رہے ہونگے ڈجیٹل مارکٹ کی کیا قیمت ہے اور اسکے کیا فایدے ہیں 

ایک ڈجیٹل مارکٹر ہونے کے کیا فائدے ہیں

  1. ڈجیٹل مارکٹر کی بڑی ہے ذمانڈ ساتھ ہی ٹوپ  مستقبل کی نوکریوں میں ڈجیٹل مارکٹر کی جوب آتی ہے 
  2. آج کے دور میں اگر آپ اپنا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے ڈجیٹل مارکٹ سیکھنا بہت ضروری ہو جاتا ہے! اگر آپ ایک اچھے ڈجیٹل مارکٹر ہیں تو آپ بہوت آسانی سے ایک اچھی کمأی کر سکتے ہیں
  3. ایک ڈجیٹل مارکٹر آسانی کے ساتھ اپنا آنلائن بزنس کر سکتا ہے یقین کیجیے دوستوں ڈجیٹل مارکٹ کی سمجھ ایک بڑی اپورچونیٹی ہے
  4. آپ اگر ڈجیٹل مارکٹر ہیں تو آپ کسی بھی تاجر سے ملکر پرسنٹیج پر کام کر سکتے ہیں یہاں نا ہی آپ کو مال‌کھریدنا ہوگا نا ہی دکان لینی ہوگی آپ اپنے ڈجیٹل مارکٹ کے ہنر کی بنیاد پر کر سکتے ہیں اور ڈجیٹل مارکٹ سیکھنا اور کرنا کافی‌اسان‌ہے 

2 thoughts on “benifits of digital market”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Post